زبانی امتحان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ امتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور ان کے جواب بھی زبانی دیئے جائیں۔ "آپ زبانی امتحان میں کامیاب ہوئے۔"      ( ١٩٤٨ء، پرواز، ٤٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'زبانی' کے ساتھ عربی اسم 'امتحان' لگانے سےمرکب 'زبانی امتحان' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "پرواز" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ امتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور ان کے جواب بھی زبانی دیئے جائیں۔ "آپ زبانی امتحان میں کامیاب ہوئے۔"      ( ١٩٤٨ء، پرواز، ٤٣ )

جنس: مذکر